حیدرآباد۔14۔مارچ (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نے آج
انکے پارٹی کے دو قائدن پر حملے کے بعد اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ
انتخابات کے بعد ہم پر اصل حملے
ہونگے۔انہوں نے آج دہلی میں منعقدہ ایک
تقریب میں کہا کہ انتخابات کے بعد اشرار انکو سخت تکلیف دینے والے ہیں۔تاہم
انہوں نے نام لئے بغیر بی جے پی قائدین کو ان کے پارٹی قائدین پر حملوں کا
ذمہدار قرار دیا۔